پہلگام فالس فیلگ سے بھارت نے پاکستان کو پھنسانے کی کوشش کی، حافظ نعیم

پہلگام فالس فیلگ سے بھارت نے پاکستان کو پھنسانے کی کوشش کی، حافظ نعیم
پہلگام فالس فیلگ سے بھارت نے پاکستان کو پھنسانے کی کوشش کی، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان کو پھنسانے کی کوشش کی۔

راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد تمام سیاسی قیادت اکھٹی ہوئی، پوری قوم یکجا ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسی کوئی کوشش جس میں عدالت کو انگوٹھے کے نیچے لایا جائے قابل قبول نہیں ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں