مالاکنڈ میں 1 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

مالاکنڈ میں 1 ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

مالاکنڈ شہر میں 1 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر مالا کنڈ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر مالا کنڈ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مالاکنڈ میں اسلحے کی نمائش اور موٹر سائیکل کی ون ویلنگ پر پابندی ہو گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مالاکنڈ میں ایک ماہ کے لیے پٹاخوں کی فروخت اور گاڑیوں کے کالے شیشوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

ڈی سی مالاکنڈ کے نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس دوران غیر قانونی مویشی منڈیوں، غیر رجسٹرڈ تنظیموں کے کھال اکٹھی کرنے پر بھی پابندی عائد ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں