چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تقرری کیلئے مشاورت کا آغاز

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تقرری کیلئے مشاورت کا آغاز
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک میں نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تقرری کے لیے مشاورت کا آغاز ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو ملاقات کے لیے مدعو کرلیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو خط لکھا ہے۔ 

اس خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی مدت 26 جنوری کو ختم ہوچکی ہے، انہوں نے آرٹیکل 215 کے تحت کام جاری رکھا ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 218 کے تحت چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے لیے تجاویز پارلیمانی کمیٹی کو ارسال ہونی ہیں، چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری کے لیے آپ کو ملاقات کی دعوت دیتا ہوں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں