وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا، جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ اور آئندہ مالی سال کے میکرو اکنامک فریم ورک کی منظوری دی جائے گی۔

آئندہ مالی سال کے لیے قومی ترقیاتی بجٹ تقریباً 4 ہزار ارب روپے جبکہ  پی ایس ڈی پی کی مد میں 1000 ارب روپے رکھے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد رکھنے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

قومی اقتصادی کونسل سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اہداف کے جائزے کے بعد منظوری دے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں