تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہ لگانے کا بہت اچھا فیصلہ ہے: نواز شریف

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہ لگانے کا بہت اچھا فیصلہ ہے: نواز شریف
نواز شریف—فائل فوٹو
نواز شریف—فائل فوٹو

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس نہیں لگانا تو بہت اچھا فیصلہ ہے۔

یہ بات میاں نواز شریف نے لندن میں ایون فیلڈ واپسی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئی کہی ہے۔

سابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کی ہے تو یہ بات میں نے ابھی نہیں سنی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں