عید کے دن کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟

عید کے دن کراچی میں موسم کیسا رہے گا؟
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

عید کے دنوں میں سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے تینوں دن کراچی میں مطلع جزوی ابرآلود اور موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں عید کے دنوں میں سمندری ہوائیں بحال رہنے کا امکان ہے جبکہ عید کے دوسرے دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ  شہر میں ہواؤں کی رفتار 35 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں