عدالت پیشی کیلئے آںے پر بھی ناکوں پر روکا جاتا ہے: کنول شوذب

عدالت پیشی کیلئے آںے پر بھی ناکوں پر روکا جاتا ہے: کنول شوذب
کنول شوذب —فائل فوٹو
کنول شوذب —فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کا کہنا ہے کہ جی ایچ کیو کیس میں عدالت پیشی پر آنے پر بھی ناکوں پر روکا جاتا ہے۔

راولپنڈی میں کنول شوذب نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اوپن کورٹ کے سارے تقاضوں کو ختم کردیا گیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ہمارے سینئر وکلا کو جیل کے باہر دھوپ میں کھڑا رکھا جاتا ہے، وہ ہمارے سینئر وکیل ہیں ان کو اندر نہیں جانے دیا گیا۔

پی ٹی آئی کی رہنما کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی کا قصور یہ ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ ہیں، 16 دن سے بشریٰ بی بی کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے کمرے میں چوہے اور کیڑے مکوڑے پھر رہے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں