صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون کو طلب کر لیا

صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون کو طلب کر لیا
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون کو طلب کر لیا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس 10 جون شام 5 بجے منعقد ہو گا، یہ موجودہ قومی اسمبلی کا 17 واں اجلاس ہو گا۔

قومی اسمبلی اجلاس کے انعقاد سے متعلق باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں