عید پر دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی

عید پر دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی گئی۔

عید کی چھٹیوں میں سمندر کا رخ کرنے والے ہوجائیں ہوشیار، دفعہ 144 کے تحت سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی سمندر میں تغیانی اور اونچی لہروں کے باعث لگائی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سمندر میں نہانے پر پابندی 6 سے 13 جون تک لگائی گئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں