بوہرہ برادری آج عید الاضحیٰ منارہی ہے

بوہرہ برادری آج عید الاضحیٰ منارہی ہے
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بوہرہ برادری آج عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منارہی ہے۔

کراچی میں طاہری مسجد میں بوہرہ برادری کا نماز عید کا بڑا اجتماع ہوا، نماز عید میں ملک وقوم  کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ 

نماز عید کے بعد ایک دوسرے کو مبارک باد دی گئی۔ 

نماز کے دیگر اجتماعات صدر، پاکستان چوک، حیدری، بلوچ کالونی سمیت مختلف علاقوں میں ہوئے۔

نماز عید کے بعد بوہرہ برادری نے سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی۔

نماز عید کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں