فلسطینی اس وقت آزمائش میں ہیں، عالم اسلام خاموش ہے، خواجہ آصف

فلسطینی اس وقت آزمائش میں ہیں، عالم اسلام خاموش ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف - فوٹو: فائل
وزیر دفاع خواجہ آصف – فوٹو: فائل

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فلسطینی اس وقت آزمائش میں ہیں، عالم اسلام خاموش ہے۔

سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کے دن فلسطینی بھائیوں کےلیے دعا کریں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ہم بھٹک گئے ہیں، اللّٰہ ہمیں سیدھا راستہ دکھائے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں