حافظ آباد، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

حافظ آباد، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق لاہور سرگودھا روڈ پر پیش آئے حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

امدادی ٹیموں نے لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے دوران کار کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے  پیش آیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں