موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

کراچی میں موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجۂ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ رہکارڈ ہوا۔

محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں شام کے اوقات میں نمی کا تناسب 50 سے 60 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں