پکنک منانے آئے ہوئے ایک ہی خاندان کے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق

پکنک منانے آئے ہوئے ایک ہی خاندان کے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بلوچستان کے علاقے سبی میں پانی کے کنارے پکنک منانے آئے ہوئے ایک ہی خاندان کے 2 بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ سبی ناڑی بینک بولان ندی میں پیش آیا جہاں پانی کے کنارے نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے دو بچوں سمیت تین افراد ڈوب پر جاں بحق ہوگئے۔

جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں