انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی، ڈاکٹر گرفتار

انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی، ڈاکٹر گرفتار
ملتان: انٹری ٹیسٹ کی تیاری کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی، ڈاکٹر گرفتار

ملتان میں تھانہ گلگشت کی حدود میں لڑکی سے مبینہ زیادتی پر ڈاکٹر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ 

پولیس کے مطابق ملزم کی لڑکی سے سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی۔ ملزم نے  لڑکی کو انٹری ٹیسٹ کی تیاری کیلئے اکیڈمی میں داخلہ دلوانے کا جھانسہ دے کر بلایا اور زیادتی کی۔ 

پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں