ایران پر امریکی حملوں کے مکمل اثرات کا شاید کبھی پتہ نہ چل سکے‘ ریٹائرڈ بی ٹو بمبار پائلٹ

ایران پر امریکی حملوں کے مکمل اثرات کا شاید کبھی پتہ نہ چل سکے‘ ریٹائرڈ بی ٹو بمبار پائلٹ
ایران پر امریکی حملوں کے مکمل اثرات کا شاید کبھی پتہ نہ چل سکے‘ ریٹائرڈ بی ٹو بمبار پائلٹ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی بی ٹو بمبار طیارے کے ریٹائرڈپائلٹ جنرل رابرٹ اسپالڈنگ نے فردو‘اصفہان اور نطنزمیں ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے کہاہے کہ امریکا کے ایران پر حملوں کے مکمل اثرات کا شاید ہمیں کبھی پتہ نہ چل سکے۔امریکی ٹی وی اے بی سی نیوز کو انٹرویو میں رابرٹ اسپالڈنگ کا کہنا تھاکہ ہمیں پتہ نہیں حملہ کتنا کارآمد تھاکیوں کہ ہدف کا مقام زمین میں کافی گہرائی میں تھااس لئے نقصان کے تعین کا اندازہ لگانا کافی مشکل ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں