ورلڈ سندھی کانگریس میں پڑھے جانے والے مقالے طلب

ورلڈ سندھی کانگریس میں پڑھے جانے والے مقالے طلب

کراچی(نیوز ڈیسک)ورلڈ سندھی کانگریس کی جانب سندھ میں انسانی حقوق کی صورتحال، خودمختاری، علاقائی امن و سلامتی اور ماحولیاتی انصاف جیسے موضوعات پر عالمی کانفرنس 4 اکتوبر کو لندن میں منعقد کی جا رہی ہے۔ اس حوالے ترجمان صغیر احمد شیخ کے مطابق،کانفرنس میں محقق، انسانی حقوق کے رہنما مختلف موضوعات پر مکالے پڑھیں گے، جبکہ آخر میں سندھی ثقافتی موسیقی کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں