خواجہ سعد رفیق نے سیلاب متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے پہلے کیمرے بند کروا دیے

خواجہ سعد رفیق نے سیلاب متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے پہلے کیمرے بند کروا دیے
خواجہ سعد رفیق نے سیلاب متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے پہلے کیمرے بند کروا دیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے  مثالی اقدام اٹھایا۔

خواجہ سعد رفیق  نے باجوڑ کے سیلاب متاثرین میں چیکس کی تقسیم سے پہلے کیمرے بند کروادیے۔

سینئر رہنما ن لیگ نے تقریب سے خطاب کے دوران میڈیا سے کیمرے بند کرنے کی درخواست کی تاکہ متاثرین کو چیکس دینے کی ویڈیو نہ بنے اور متاثرین کی عزت نفس کا خیال رکھا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں