نامعلوم ملزمان نے معذور بھائی کے سامنے بہن کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا

نامعلوم ملزمان نے معذور بھائی کے سامنے بہن کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

شیخوپورہ میں نامعلوم ملزمان نے معذور بھائی کے سامنے 15 سالہ بہن سے زیادتی کی اور قتل کر کے فرار ہوگئے۔ 

پولیس کے مطابق لڑکی کے اہل خانہ شادی پر گئے ہوئے تھے، لڑکی معذور بھائی کی دیکھ بھال کیلئے گھر پر ہی تھی۔ 

معذور بھائی نے بتایا کہ وقوعہ کے وقت کسی نے میری چیخ و پکار نہ سنی۔

 پولیس کے مطابق لڑکی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں