چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہوگیا
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا واٹس ایپ نمبر ہیک ہوگیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرا واٹس ایپ نمبر آج صبح ہیک ہوگیا ہے۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرا واٹس ایپ اکاؤنٹ ڈیلیٹ ہوچکا ہے اور ہیکرز کی جانب سے رقم کی درخواستیں کی جا رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام مالی درخواستوں کو نظر انداز کیا جائے، میں نے متعلقہ حکام سے رجوع کر لیا ہے۔
Load/Hide Comments




