گنگا رام اسپتال لاہور کے بلڈ بینک میں سیکیورٹی گارڈ کے خون کے نمونے لینے کی ویڈیو

گنگا رام اسپتال لاہور کے بلڈ بینک میں سیکیورٹی گارڈ کے خون کے نمونے لینے کی ویڈیو
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

گنگا رام اسپتال لاہور کے بلڈ بینک میں سیکیورٹی گارڈ کے خون کے نمونے لینے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) گنگا رام اسپتال ڈاکٹر عارف کے مطابق اسپتال انتظامیہ نے فوٹیج سامنے آنے پر ملوث عملے کو ہٹا دیا۔ 

انھوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ 

اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عارف کا مزید کہنا تھا کہ اے ایم ایس ایڈمن گنگا رام اسپتال ڈاکٹر ظل ہما کی سربراہی میں کمیٹی تحقیقات کرے گی۔ 

انھوں نے کہا کہ خون کے نمونے لینے کے واقعے میں سپروائزر اور سیکیورٹی گارڈ کو ہٹا دیا گیا ہے۔ 

ڈاکٹر عارف نے کہا کہ نجی سیکیورٹی کمپنی کو خراب کارکردگی پر 50 ہزار روپے جرمانہ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں