3 ملزمان کو عمر قید، 15 کو 3، 3 سال قید کی سزا

3 ملزمان کو عمر قید، 15 کو 3، 3 سال قید کی سزا
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لودھراں کی سیشن کورٹ نے صحافی ظفر جوئیہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے جرم ثابت ہونے پر 3 ملزمان کو عمر قید اور فی کس 2، 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔

عدالت نے مقدمے میں ملوث مزید 15 ملزمان کو 3، 3 سال قید اور جرمانے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

استغاثہ کے مطابق مقتول ظفر جوئیہ اور ملزمان کے درمیان اراضی پر قبضے کا تنازع چل رہا تھا۔

ملزمان نے 20 جون 2024ء کو دھنوٹ کے علاقے میں فائرنگ کر کے ظفر جوئیہ کو قتل کیا تھا۔

عدالت نے شواہد مکمل ہونے کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ملزمان کو سزائیں سنائیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
April 2026
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930  

اپنا تبصرہ بھیجیں