پی ٹی آئی کمیٹی برائے خارجہ امور کو تحلیل کردیا گیا, کمیٹی میں کون کون شامل تھے ؟ جانیے

پی ٹی آئی کمیٹی برائے خارجہ امور کو تحلیل کردیا گیا, کمیٹی میں کون کون شامل تھے ؟ جانیے

 اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو تحلیل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی کی کمیٹی برائے خارجہ امور کو تحلیل کردیا گیا ہے اور  پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کی جانب سے کمیٹی کو تحلیل کرنے کا  نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ 

“جنگ ” کے مطابق  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے خارجہ امور کمیٹی تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔پی ٹی آئی خارجہ امور کمیٹی میں ذلفی بخاری، سجاد برکی، شہباز گل اور عاطف خان شامل تھے۔ کمیٹی 28 جنوری کو بنائی گئی تھی۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں