حیدرآباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین سے 2 ہزار کاٹنے والے ملزمان گرفتار، 13 لاکھ 86 ہزار روپے برآمد

فائل فوٹو  حیدرآباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین سے فی قسط 2 ہزار روپے کاٹنے والے 8 ڈیوائس ہولڈرز گرفتار کرلیے گئے، ..مزید پڑھیں