امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت

امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو تارکینِ وطن کی عارضی قانونی حیثیت منسوخ کرنے کی اجازت دے دی۔

امریکی سپریم کورٹ نے بوسٹن کی عدالت کے حکم کو روک دیا۔

بوسٹن کی عدالت نے 5 لاکھ 32 ہزار تارکین وطن کو دی گئی امیگریشن ’پیرول‘ ختم کرنے سے روکا تھا۔

سابق امریکی صدر، جوبائیڈن کے دور میں جاری عارضی قانونی حیثیت میں وینزویلا، کیوبا، ہیٹی اور نکاراگوا کے تارکینِ وطن شامل ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں