بلوچستان کی تمام دہشت گرد تنظیموں کو ’فتنہ الہندوستان‘ کا نام دیدیا گیا

بلوچستان کی تمام دہشت گرد تنظیموں کو ’فتنہ الہندوستان‘ کا نام دیدیا گیا
بلوچستان کی تمام دہشت گرد تنظیموں کو ’فتنہ الہندوستان‘ کا نام دیدیا گیا

وزارت داخلہ نے بلوچستان میں دہشت گردی کرنے والی تنظیموں کو ’فتنہ الہندوستان‘ کا نام دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن کے ذریعے حکومت نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام تنظیمیں فتنہ الہندوستان کہلائی جائیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق فتنہ الہندوستان کا نام ان تمام دہشت گرد تنظیموں کے اصل نظریے، عزائم اور مقاصد کو اجاگر کرتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں