بلوچستان میں بھارتی مداخلت و دہشتگرد نیٹ ورکس کے شواہد ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

بلوچستان میں بھارتی مداخلت و دہشتگرد نیٹ ورکس کے شواہد ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
—’جیو نیوز‘ گریب
—’جیو نیوز‘ گریب

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھارتی مداخلت اب کسی سے چھپی ہوئی نہیں، دہشت گرد نیٹ ورکس کے شواہد ہیں۔

کوئٹہ میں بلوچستان کے عمائدین کے جرگے سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان آرمی ملکی خود مختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان کا امن پاکستان کے مستقبل کے ساتھ جڑا ہوا ہے، پاکستانی فوج اور عوام ہر دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے۔

جرگے میں بلوچ قبائلی عمائدین نے حکومت اور پاک فوج کے ساتھ مکمل یک جہتی کا اظہار کیا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں