کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی
کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، شدت 3 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے 8 بج کر 49 منٹ پر محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز ڈی ایچ  اے کے  مشرق میں 30 کلو میٹر کے قریب تھا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کی گہرانی 13 کلو میٹر تھی، کراچی میں کل سے اب تک آٹھویں بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں