6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوادی گئی

6 ناموں پر مشتمل فہرست جیل حکام کو بھجوادی گئی
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

راولپنڈی میں واقع اڈیالہ جیل میں آج بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے وکلا کی ملاقات کا دن ہے۔

پاکستان تحریکِ انصاف نے 6 وکلاء کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی ہے۔

فہرست میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ، نعیم پنجوتھا اور نیاز اللّٰہ نیازی کا نام شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق آج بانیٔ پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں