ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، سینٹرل جیل کراچی کی سیکیورٹی ہائی الرٹ

ملیر جیل سے قیدیوں کا فرار، سینٹرل جیل کراچی کی سیکیورٹی ہائی الرٹ
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

کراچی میں ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قیدیوں کے فرار کے واقعہ کے بعد ممکنہ خدشات کے پیش نظر سینٹرل جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق جیل کے اندر اور باہر سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ 

ذرائع کے مطابق جیل کے بیرونی حصے اور اطراف میں ایف سی، رینجرز اور پولیس سیکیورٹی پر مامور رہے گی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں