بلاول بھٹو آج رات نیو یارک یو این ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس بریفنگ دیں گے

بلاول بھٹو آج رات نیو یارک یو این ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس بریفنگ دیں گے
فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے ایک اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔

وہ آج بروز منگل اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں جنوبی ایشیا میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر ایک اہم پریس بریفنگ دیں گے۔ 

یہ پریس بریفنگ یو این پریس بریفنگ روم، نیویارک میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بج کر پندرہ منٹ پر ہوگی۔ جبکہ پاکستان میں اسکے ٹائمنگ رات سوا 10 سے سوا 11 ہوگا۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں