شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ملزم ہلاک

شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ملزم ہلاک
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پنجاب پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ حافظ آباد میں شوہر کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی کرنے والا ایک ملزم پولیس مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔

پولیس کے مطابق چھاپے کے دوران افسوس ناک واقعے میں ملوث ملزم اور اس کے ساتھیوں نے پولیس پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم نے 2 ساتھیوں کے ساتھ ایک ماہ قبل صوبہ پنجاب کے شہر حافظ آباد میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کی تھی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں