کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

کراچی میں وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

کراچی میں آج بھی وقفے وقفے سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، پارہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں 16کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ہوا میں نمی کا تناسب 78 فیصد ہے۔

شہر میں گزشتہ روز کم سے کم درجہ حرارت 28.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں