بلوچستان کے شہر اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

بلوچستان کے شہر اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
بلوچستان کے شہر اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

بلوچستان کے شہر اورماڑہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے شہر اورماڑہ میں اتوارکی شام 5 بج کر 14منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،  زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ1 اور گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز اورماڑہ سے  118 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

مکران کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ 

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں