پہلی حج پرواز سعودی عرب سے 340 حجاج کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

پہلی حج پرواز سعودی عرب سے 340 حجاج کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پہلی حج پرواز سعودی عرب سے 340 حجاج کرام کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔

ایئر پورٹ پر وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری، حکام وزارت مذہبی امور نے حجاج کا استقبال کیا۔

اسلام آباد ایئرپورٹ کے مینجر آفتاب گیلانی نے کہا کہ پوسٹ حج آپریشن 10 جولائی تک جاری رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے بعد مدینہ منورہ سے بھی اسلام آباد واپسی کی پروازیں آئیں گی، آپریشن میں 30 ہزار سے زائد حجاج اسلام آباد واپس پہنچیں گے۔

آفتاب گیلانی نے کہا کہ پوسٹ حج آپریشن کےلیے اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام انتظامات مکمل ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں