بدلتے عالمی تناظر میں چینی، ایرانی روسی وزرائے دفاع کی اہم ملاقات

بدلتے عالمی تناظر میں چینی، ایرانی روسی وزرائے دفاع کی اہم ملاقات
بدلتے عالمی تناظر میں چینی، ایرانی روسی وزرائے دفاع کی اہم ملاقات

چنگ ڈاؤ (اے ایف پی) چین میں ایرانی اور روسی وزرائے دفاع کی میٹنگ، بدلتے عالمی منظرنامے کے تناظر میں اہم ملاقات ہوئی چین نے ایران، روس، بھارت، پاکستان اور دیگر ممالک کے وزرائے دفاع کی میزبانی کی، جہاں عالمی کشیدگی، مشرق وسطیٰ کی جنگ بندی اور نیٹو کے عسکری فیصلوں پر بات چیت ہوئی۔چینی وزیر دفاع ڈونگ جون نے یکطرفہ رویوں، غلبہ پسند پالیسیوں اور عدم استحکام پر تنقید کرتے ہوئے امن کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں