برطانیہ میں فلسطین کے حق میں مظاہرے پر ایئربیس سے چار افراد گرفتار

برطانیہ میں فلسطین کے حق میں مظاہرے پر ایئربیس سے چار افراد گرفتار
برطانیہ میں فلسطین کے حق میں مظاہرے پر ایئربیس سے چار افراد گرفتار

لندن(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں فلسطین کے حق میں مظاہرے پر ایئربیس سے چار افراد گرفتار کرلیے گئے۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی انسدادِ دہشت گردی پولیس نے انگلینڈ میں ایک ایئربیس پر گزشتہ ہفتے ہونے والے فلسطین کے حق میں مظاہرے کے سلسلے میں چار افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس بیان کے مطابق ایک 29 سالہ خاتون اور 36 اور 24 سال کی عمر کے دو مردوں کو دہشت گردی کے عمل کی منصوبہ بندی، تیاری یا اکسانے کے شبہے میں گرفتار کیا گیا ہے، جبکہ ایک 41 سالہ خاتون کو مجرم کی مدد کرنے کے شبہے میں حراست میں لیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں