بھارتی حکومت پر مسلمانوں کی غیر قانونی ملک بدریوں کا الزام

بھارتی حکومت پر مسلمانوں کی غیر قانونی ملک بدریوں کا الزام
بھارتی حکومت پر مسلمانوں کی غیر قانونی ملک بدریوں کا الزام

نئی دہلی(نیو ز ڈیسک)ملک بدریوں کی سرکاری پالیسی بھارت کے تقریباً 20کروڑ مسلمانوں، خاص طور پر بنگالی بولنے والوں کے لیے خوف کی علامت بن چکی ہے۔ بی جے پی کے اعلیٰ حکام بنگلہ دیشی مہاجرین کو ’دیمک‘ اور’درانداز‘ جیسے الفاظ سے بھی پکار چکے ہیں۔بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور وکلاء نے حکومت کی جانب سے سینکڑوں افراد کی بنگلہ دیش جبری ملک بدریوں کو غیر قانونی اور نسلی امتیاز پر مبنی قرار دیا ہے۔ بھارتی اور بنگلہ دیشی حکام نے تصدیق کی ہے کہ ان افراد کو بغیر کسی مقدمے کے بنگلہ دیش واپس بھیج دیا گیا ہے۔نئی دہلی کا کہنا ہے کہ یہ افراد غیر دستاویزی مہاجرین‘‘ ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں