جی سی سی ممالک کے شہریوں کو کسی بھی وقت عمرے کی سہولت مل گئی

جی سی سی ممالک کے شہریوں کو کسی بھی وقت عمرے کی سہولت مل گئی
جی سی سی ممالک کے شہریوں کو کسی بھی وقت عمرے کی سہولت مل گئی

ریاض (نیوزڈیسک) خلیجی تعاون کونسل کے ممالک کے شہریوں کو اب سال کے کسی بھی وقت عمرہ ادا کرنے کی سہولت حاصل ہوگئی ہے اور ان ممالک کے شہریوں کوبغیرویزاداخلے کے لیےصرف قومی شناختی کارڈیاپاسپورٹ استعمال کرنا ہوگا۔ سعودی حکام کے مطابق عمرہ کے لیے مخصوص اجازت نامہ “نُسک” موبائل ایپ کے ذریعے فوری طور پر جاری ہو گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جی سی سی ممالک کے شہری سال کے کسی بھی وقت عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں ہوا، زمینی یا سمندری، کسی بھی راستے بغیر ویزا یا فوری اجازت کے داخل ہوسکتے ہیں۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ جی سی سی ممالک کے شہری 365 دن، 24 گھنٹے میں کوئی بھی وقت منتخب کرکے عمرہ کر سکتے ہیں ۔



50% LikesVS
50% Dislikes
May 2026
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031

اپنا تبصرہ بھیجیں