اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلہ

اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلے کے یہ جھٹکے پشاور اور مردان سمیت مختلف اضلاع میں بھی محسوس کیے گئے۔

مری میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 6 محسوس کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی پندرہ کلومیٹر اور اس کا مرکز مرکز جنوب مشرقی افغانستان میں تھا۔

اس کے علاوہ چکوال، ٹیکسلا اور واہ کینٹ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں