محکمہ تعلیم سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا، ترجمان محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ نے کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا، ترجمان محکمہ تعلیم سندھ
فائل فوٹو
فائل فوٹو 

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کل عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا۔

ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق سوشل میڈیا پر کالج ایجوکیشن سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی ہے، کل تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ صورتحال کے مطابق کیا جائے گا۔



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں