اسکول سوئیپر کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

اسکول سوئیپر کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے  گزری پی این ٹی کالونی میں 7 سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

ایف آئی آر کے مطابق 7 سال کی بچی کو اسکول سوئیپر نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کرنے والے اسکول سوئیپر کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا ہے۔ 



50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں