ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق

ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر الٹ گیا، ایک شخص جاں بحق
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر الٹ گیا۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ 

دوسری جانب بلدیہ ناردرن بائی پاس پر ٹریلر نے بس کو ٹکر مار دی۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں