کورنگی مدینہ کالونی سے شادی کے دن دلہا لاپتہ

کورنگی مدینہ کالونی سے شادی کے دن دلہا لاپتہ
تصویر، اسکرین گریب
تصویر، اسکرین گریب

کراچی کے علاقے کورنگی مدینہ کالونی سے 11ستمبر کو شادی کے روز دلہا لاپتہ ہوگیا۔

پولیس کے مطابق جہانزیب کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ زمان ٹاؤن میں والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔

مدعی مقدمہ کے مطابق شادی کے روز شام 6 بجے جہانزیب سیلون گیا تھا، سیلون سے ساڑھے 7 بجے فون آیا کہ جہانزیب سیلون نہیں پہنچا۔

والد نے الزام عائد کیا ہے کہ جہانزیب کو اغواء کیا گیا ہے۔

پولیس اس کیس سے متعلق مزید تفتیش کر رہی ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں