صدر زرداری عراق کا سرکاری دورہ کریں گے

صدر زرداری عراق کا سرکاری دورہ کریں گے
صدر زرداری عراق کا سرکاری دورہ کریں گے

صدر مملکت آصف زرداری کل سے 24 دسمبر تک عراق کا سرکاری دورہ کریں گے۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران صدر آصف زرداری عراقی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، جن میں پاک عراق دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔ 

دورے میں تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور تعمیرِ نو کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت متوقع ہے۔



50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں