کراچی کے شہریوں کیلئے    بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان،   4 ارب 69 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا

کراچی کے شہریوں کیلئے    بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان،   4 ارب 69 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا

  اسلام آباد(:کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کے لیے نیپرا میں درخواست جمع کروا دی گئی۔کے الیکڑک نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا ) کو درخواست جمع کروائی ہے۔بجلی کی قیمتوں میں 4روپے 84 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے جس سے بجلی صارفین کو 4 ارب 69 کروڑ روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا 20 مارچ کو کے الیکڑک کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں