بولرز کی ناقص کارکردگی، محمد  رضوان نے خود  بولنگ شروع کردی 

بولرز کی ناقص کارکردگی، محمد  رضوان نے خود  بولنگ شروع کردی 

ویلنگٹن (ویب ڈیسک) بولرز کی ناقص کارکردگی  کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے  خود گیند بازی کا میدان سنبھال لیا۔

تفصیل کے مطابق  نیوزی لینڈ میں نیٹ پریکٹس کے دوران قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان بولنگ کرتے نظر آئے اور انہوں نے شاندار بولنگ کر کے کھلاڑی کو آؤٹ بھی کیا۔

 واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے دو ٹی 20 میچز میں قومی ٹیم کو بالخصوص بولنگ میں ناقص کارکردگی کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں