منشیات کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت ؛آئی جی پنجاب 11اپریل کو طلب

منشیات کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت ؛آئی جی پنجاب 11اپریل کو طلب

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے منشیات کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت  پرآئی جی پنجاب  کو11اپریل کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں منشیات کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،ایس پی حافظ آبادڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، جسٹس شہباز رضوی نے استفسار کیا کہ آئی جی پنجاب کو بلایا تھا وہ کہاں ہیں؟سرکاری وکیل نے کہاکہ آئی جی  پنجاب آئے نہ ان کی جانب سے رپورٹ آئی،لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو 11اپریل کو طلب کرلیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
June 2026
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930  

اپنا تبصرہ بھیجیں