راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، 10 گاڑیاں بجھانے میں مصروف

راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں فیکٹری میں آگ لگ گئی، 10 گاڑیاں بجھانے میں مصروف
فوٹو: اسکرین گریب
فوٹو: اسکرین گریب

راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی ہے، آگ پر قابو پانے کی کوششں جاری ہے، فائر فائٹرز آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

گودام میں موجود میٹیریل سے آگ مزید بھڑک اٹھی ہے، آگ بڑے درجے کی ہے، فائر فائٹنگ آپریشن جاری ہے، تمام ضلع کے ریسکیو فائرفائٹرز کو موقع پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے، آگ لگنے کے وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔



50% LikesVS
50% Dislikes
February 2026
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
232425262728  

اپنا تبصرہ بھیجیں