Skip to content
بدھ , 15 اپریل , 2026ء
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
اہم خبریں
سعودی حکومت کی جانب سے 3 ارب ڈالر کی سپورٹ اگلے ہفتے تک ہمیں مل جائے گی، وزیرخزانہ اسرائیل اور لبنان براہِ راست مذاکرات پر متفق ہوگئے، امریکی محکمہ خارجہ عرب امارات میں فضائی حملے رک گئے، امریکی حکام اسرائیل کیخلاف آواز اٹھانے والی حکومتوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، اسپین فرانس اور برطانیہ کا آبنائے ہرمز پر غور کیلئے اہم عالمی ویڈیو لنک کانفرنس کا اعلان چین جنگ کے دوران غیر ذمہ دار رہا، امریکی وزیر خزانہ کا الزام ایشیا کے امیر ترین خاندانوں کی دولت میں ریکارڈ اضافہ، AI نے نئی رفتار دیدی امریکی ایوان نمائندگان میں بحران، دو ارکان مستعفی، دو کی برطرفی کا خطرہ ایران سے جنگ بندی قائم ہے، جے ڈی وینس وفاقی ترقیاتی بجٹ میں مزید 63 ارب روپے کی کٹوتی

ڈیلی بائیٹس

شوہر نے دوسری بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

دریائے سندھ پر متنازع نہریں نکالی جارہی ہیں، شاہ محمد شاہ کا وزیر اعظم کو خط

علی امین گنڈاپور خود چاہتے تھے کہ وفاق کے ساتھ حالات خراب ہوں: فیصل کریم کنڈی

صدر آصف علی زرداری آج چین جائیں گے

فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

مشروب ساز کمپنیاں مہنگی چینی خرید رہی ہیں تو کسی کو کیا تکلیف ہے؟ معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوارہارون اختر کا ردعمل بھی آگیا

سٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی سان فرانسسکو پرائیڈ کو مالی دھچکا، بڑی کمپنیوں نے سپانسرشپ واپس لے لی

social

  • فیس بک
  • ٹوئٹر
  • یو ٹیوب
  • انسٹاگرام
  • لنکڈ ان
  • پن ٹرسٹ

Month: مارچ 2025

علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

جنوری 2, 2026January 2, 2026

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی۔ علیمہ خان سمیت 11 ملزمان پر 26 ..مزید پڑھیں

علیمہ خان کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
4 سالہ بچے کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

4 سالہ بچے کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

جنوری 2, 2026January 2, 2026

فائل فوٹو مردان میں مبینہ پولیس مقابلے میں 4 سالہ عبداللہ کے قتل میں ملوث ملزم مارا گیا۔ بچے کی لاش گزشتہ روز کھیتوں سے ..مزید پڑھیں

4 سالہ بچے کے قتل میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا
پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی، ذرائع

پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی، ذرائع

جنوری 2, 2026January 2, 2026

فائل فوٹو پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی ..مزید پڑھیں

پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی، ذرائع
ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جنوری 2, 2026January 2, 2026

سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں۔  خاندان اور ..مزید پڑھیں

ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق
مومن آباد میں موٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر گیا

مومن آباد میں موٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر گیا

جنوری 2, 2026January 2, 2026

اسکرین گریب کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن مومن آباد میں موٹرسائیکل سوار گڑھے میں گر گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش ..مزید پڑھیں

مومن آباد میں موٹر سائیکل سوار گڑھے میں گر گیا
موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی، صوابی سے برہان تک بند

موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی، صوابی سے برہان تک بند

جنوری 2, 2026January 2, 2026

موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی اور صوابی سے برہان تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔ موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ ..مزید پڑھیں

موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی، صوابی سے برہان تک بند
مہران ہائی وے، بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

مہران ہائی وے، بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

جنوری 2, 2026January 2, 2026

مہران ہائی وے پر بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر  سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے۔ پولیس کے ..مزید پڑھیں

مہران ہائی وے، بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق
حزب اللّٰہ کو مکمل غیر مسلح کرنا ضروری، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو گرین سگنل

حزب اللّٰہ کو مکمل غیر مسلح کرنا ضروری، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو گرین سگنل

جنوری 2, 2026January 2, 2026

کراچی (نیوز ڈیسک) صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو کو گرین سگنل دے دیا کہ حزب اللہ کو مکمل غیر مسلح کرنا ضروری ہے۔ امریکی صدر ..مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ کو مکمل غیر مسلح کرنا ضروری، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو گرین سگنل
پشاور میں افغان کرنسی زوال پذیر، ایرانی کرنسی کا کاروبار بند

پشاور میں افغان کرنسی زوال پذیر، ایرانی کرنسی کا کاروبار بند

جنوری 2, 2026January 2, 2026

پشاور(سٹاف رپورٹر) پشاور میں ایرانی کرنسی کا کاروبار بند ہو گیا ہے جبکہ افغان کرنسی کی تجارت زوال پذیر ہے، افغان کرنسی ملک کی تاریخ ..مزید پڑھیں

پشاور میں افغان کرنسی زوال پذیر، ایرانی کرنسی کا کاروبار بند
ڈنمارک میں سرکاری ڈاک سروس مکمل بند، دنیا کا پہلا ملک بن گیا

ڈنمارک میں سرکاری ڈاک سروس مکمل بند، دنیا کا پہلا ملک بن گیا

جنوری 2, 2026January 2, 2026

کوپن ہیگن( جنگ نیوز )ڈنمارک دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں خط و کتابت میں غیر معمولی کمی کے باعث سرکاری ڈاک سروس ..مزید پڑھیں

ڈنمارک میں سرکاری ڈاک سروس مکمل بند، دنیا کا پہلا ملک بن گیا
  • →
  • 1
  • 2
  • 3
  • …
  • 167
  • 168
  • 169
  • 170
  • 171
  • 172
  • 173
  • 174
  • 175
  • 176
  • ←

ڈیلی بائیٹس

شوہر نے دوسری بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

دریائے سندھ پر متنازع نہریں نکالی جارہی ہیں، شاہ محمد شاہ کا وزیر اعظم کو خط

علی امین گنڈاپور خود چاہتے تھے کہ وفاق کے ساتھ حالات خراب ہوں: فیصل کریم کنڈی

صدر آصف علی زرداری آج چین جائیں گے

فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے

مشروب ساز کمپنیاں مہنگی چینی خرید رہی ہیں تو کسی کو کیا تکلیف ہے؟ معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوارہارون اختر کا ردعمل بھی آگیا

سٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے نوٹ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی

ٹرمپ کے صدر بنتے ہی سان فرانسسکو پرائیڈ کو مالی دھچکا، بڑی کمپنیوں نے سپانسرشپ واپس لے لی

social

  • فیس بک
  • ٹوئٹر
  • یو ٹیوب
  • انسٹاگرام
  • لنکڈ ان
  • پن ٹرسٹ
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کاروبار
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ

Copyright © 2025, Report Urdu all rights reserved. Theme Designed by Maati Tech